Pakistani Awam K Liye Ek Inthai Aham Khaber.



سپریم کورٹ نے گزشتہ روز آسیہ بی بی کو الزام سے بری کرتے ہو ئے رہائی کا حکم جاری کر دیا تھا تاہم اب 

ان کے شوہر عاشق مسیح بھی برطانیہ سے اپنی بیوی کو لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔نجی انگیریز ی ویب 

سائٹ ’دی نیوز ‘نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آسیہ بی بی کے شوہر عاشق مسیح اپنے خاندان کے 



ہمراہ بیوی کو لینے کیلئے برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ عاشق مسیح ہفتے کے روز پاکستان کے درالحکومت 

اسلام آباد پہنچے جہاں قانون نافذ کرنے والے ادروں نے انہیں سخت سیکیورٹی فراہم کی ۔آسیہ بی بی کو ملتان 

کی جیل میں رکھا گیاہے جہاں سے انہیں ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایئرپورٹ پہنچایا جائے گا جس کے 

بعد و ہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ برطانیہ کیلئے روانہ ہو ں گی تاہم جیل حکام کو تاحال بریت کے احکامات جاری 

نہیں ہوئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اگلے 24 گھنٹوں میں آسیہ بی بی کو ملک سے روانہ کر دیا جائے گا ۔
Pakistani Awam K Liye Ek Inthai Aham Khaber. Pakistani Awam K Liye Ek Inthai Aham Khaber. Reviewed by Raaztv on November 01, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.