Tehrek e insaf ki hakumat bazi mar gyi.



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنشن میں زبردست اضافہ ۔۔ تحریک انصاف کی حکومت بازی مار گئی ۔۔ پاکستانیوں 

کو شاندار خوشخبری سنا دی ۔۔ای او بی آئی نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں 20 فیصد اضافہ کردیا۔ نجی 

ٹی وی کے مطابق بزرگ شہریوں کے لیے ای او بی آئی نے پنشن 20 فیصد بڑھادی ہے، پہلے ای او بی آئی کی جانب سے بزرگ شہریوں کو پنشن 5250 سے روپے دی جاتی تھی تاہم اب بزرگ شہریوں کو ماہانہ 

6500 

روپے ملا کریں گے ،ْ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نائیکوپ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
Tehrek e insaf ki hakumat bazi mar gyi. Tehrek e insaf ki hakumat bazi mar gyi. Reviewed by Raaztv on November 28, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.