By filing blackmail, pleasing the girl to the Pakistani groom was expensive.



لاہور (ویب ڈیسک) بلیک میل کرکے شادی کے لئے راضی کرنا دولہا کو مہنگا پڑگیا۔ ایف آئی اے سائبر 

کرائم سرکل نے کراچی سے بارات لے کر آنے والے دولہا عاطف کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر 

کرائم سرکل کے مطابق کراچی کا رہائشی عاطف لاہور کی رہائشی زرین کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کررہا تھا اور 

دھمکیاں دیتا تھا کہ وہ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردے گالہٰذا وہ اس سے شادی کرے۔ لڑکی نے 

ایف آئی اے کو آگاہ کیا، جس پر سرکل انچارج محمد عثمان نے عاشر ارون کی ڈیوٹی لگائی، جنہوں نے لڑکی 

والوں کی مدد سے لڑکے کو یہ ظاہر کیا کہ لڑکی شادی کے لئے تیار ہے۔ ملزم عاطف جب بارات لے کر لاہور 

پہنچا تو ایف آئی اے نے اسے گرفتا رکرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
By filing blackmail, pleasing the girl to the Pakistani groom was expensive. By filing blackmail, pleasing the girl to the Pakistani groom was expensive. Reviewed by Raaztv on December 10, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.