Which Prime Minister is going to change? Sources told



اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ساڑھے آٹھ گھنٹے 

سے جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی کارکردگی پراظہار اطمینان کرتے ہوئے فی 

الحال کسی رکن کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ ارکان 

کو نئے ٹاسک سونپ دیے، وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد 


چودھری، مراد سعید کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے شیخ رشید اور فیصل واوڈا کی کارکردگی کو 

بھی سراہا، ذرائع کے مطابق مراد سعید کو وفاقی وزیر مواصلات بنائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عمران خان 

کا کہنا تھا کہ تمام ارکان کی کارکردگی کا 100 روز بعد دوبارہ جائزہ لوں گا۔
Which Prime Minister is going to change? Sources told Which Prime Minister is going to change? Sources told Reviewed by Raaztv on December 10, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.