Did Anushka sharma intuition look like What happened to Anushka Sharma's face after marriage?



ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرا ت کوہلی شادی کے بعد خوبصورت 

ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور دونوں ہی اپنے اپنے شعبوں میں ترقی کے راستے پر چل رہے ہیں ۔تفصیلات 

کے مطابق ایک جانب بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے جہاں بھارت ایک صفر سے 

برتری حاصل کیے ہوئے ہے اور دوسرا میچ جاری ہے جبکہ دوسری جانب انوشکا شرما نئے پراجیکٹس کی جانب 

گامزن ہیں ، انوشکا شرما کی اس سال مارچ میں ایک فلم ریلیز ہوئی جس کا نام ” پری “ ہے تاہم اب اچانک 

اس کی تصویر سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کی جارہی ہیں ۔ انوشکا شرما نے اداکاری کے بعد اب پروڈکشن میں 

بھی اپنا ہاتھ ڈال دیاہے اور انہوں نے اپنے ” کلین سلیٹ فلمز “ کے نام سے پروڈکشن ہاؤس کی بنیاد بھی رکھی 



تھی جس میں انہوں نے این ایچ 10،پھلاری اور پری فلم بنائی جس کے انہوں نے پروڈیوسر کے فرائض بھی 

خود انجام دیئے ۔ یہ فلم دراصل’ ہارر “ تھی جس کی بنیا د پر انوشکا شرما نے یہ گیٹ اپ اپنایا جو کہ فلم کی 

ریلیز سے قبل فروری 2018میں خوب وائر ل ہوا تاہم یہ ایک مرتبہ پھر سے سوشل میڈیا میں گردش کر 

رہی ہیں اور لوگ طرح طرح کی باتیں کررہے ہیں ۔
Did Anushka sharma intuition look like What happened to Anushka Sharma's face after marriage? Did Anushka sharma intuition look like What happened to Anushka Sharma's face after marriage? Reviewed by Raaztv on December 16, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.