Hakumat nay ghutnay teek diye.



اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین 

منتخب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کے علاوہ پی اے سی کی چیئرمین شپ کیلئے کسی اور 

شخصیت نے نام نہیں دیا ۔ یاد رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے تھے جس کے 

مطابق اپوزیشن کو 18 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دی جانی تھی جبکہ 20 کی حکومت کے ملنی تھی ۔ تاہم حکومت 

اور اپوزیشن کے درمیان پی اے سی کی چیئرمین شپ پر لمبی جنگ چلی اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں خوب 



بحث ہوئی تاہم آخر کار اپوزیشن کو کامیابی حاصل ہوئی۔حکومت کاموقف تھا کہ شہبازشریف پر نیب کے 

کیسز ہیں جس کے باعث انہیں چیئرمین شپ نہیں دی جاسکتی تاہم شہبازشریف نے حکومتی موقف قومی 

اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ماضی میں کہا تھا کہ اس طرح تو عمران خان پر ہیلی کاپٹرکیس اور وزیراعلیٰ 

خیبر پختون خواہ پر مالم جبہ اراضی کا کیس ہے ۔
Hakumat nay ghutnay teek diye. Hakumat nay ghutnay teek diye. Reviewed by Raaztv on December 20, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.