Looking for young financial aid in blood cancer | Raaztv



کراچی (نیوزڈیسک) بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا نوجوان مخیر حضرات کی طف سے 

امداد کا منتظر ہے۔اس حوالے سے ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے 

جس میں حافظ انس شیخ نامی نوجوان کے لیے مدد کرنے مدد کرنے کی اپیل کی گئی 

ہے۔حافظ انس شیخ کی عمر 19 سال ہے جب کہ وہ بلڈ کنسیر جیسے مرض کی لپیٹ 

میں آگیا ہے۔حافظ انس شیخ اس وقت ERمیں ہے اسے علاج کی فوری ضرورت 

ہے۔ نوجوان کے اہل خانہ نے تمام لوگوں سے اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے 

مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔حافظ انس شیخ حیدرآباد میں ایک چھوٹے سے گھر 

میں رہتے ہیں جب کہ انہوں نے Saint Bonaventure’s سے گریجوئشن کی 

ہے۔حافظ انس شیخ کا خواب تھا کہ وہ ڈاکٹر بنیں۔بلڈ کینسر کے مریض حافظ انس 

شیخ کے والد ایک سکول ٹیچر ہیں۔ مالی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے وہ بیٹے کے 

علاج پر ہونے والے اخراجات اٹھانے کے قابل نہیں ہیں۔ جب کہ انہیں اپنے 

بیٹے کا آغا خان اسپتال کراچی میں علاج شروع کروانے کے لیے مالی مدد کی 

ضرورت ہے۔حافظ انس شیخ کے علاج کے لیے 25000 ڈالر درکار ہیں۔مخیر 

حضرات کے لیے مالی معاونت کرنے کے لیے اکاؤنٹ نمبر بھی دئیے گئے ہیں۔ 

Khawaja rashid Standard chartered A/c # 01-1623843-012 

اس کے علاوہ حافظ انس شیخ کی مدد کرنے کے لیے 03112922282 پر رابطہ 

بھی کیا جا سکتا ہے۔تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ موت سے لڑنے والے اس 

نوجوان کے علاج کے لیے زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور مالی مدد کریں تاکہ حافظ 


انس شیخ صحت یاب ہو کر اپنے ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کر سکے۔متاثرہ لڑکے کے 

اہل خانہ کی طرف سے تمام مخیر حضرات سے درمندانہ اپیل ہے کہ وہ اس کے 

علاج کے لئے مدد کریں تاکہ اس کا علاج جلد سے جلد شروع ہو سکے۔ بلڈ کینسر میں مبتلا نوجوان مالی امداد کا منتظر
Looking for young financial aid in blood cancer | Raaztv Looking for young financial aid in blood cancer  | Raaztv Reviewed by Raaztv on December 28, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.