اسلام آباد(ویب ڈیسک )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم میاںنوازشریف کی
استدعامنظورکرتے ہوئے انہیں اڈیالہ جیل کی بجائے لاہورجیل منتقل کرنے کاحکم
دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سزا سنائے جانے کے بعد نوازشریف نے عدالت میں
استدعا کی تھی کہ انہیں اڈیالہ جیل کی بجائے لاہور کی جیل میں منتقل کیا جائے
جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔یاد رہے کہ عدالت کی جانب سے
نوازشریف کو مجموعی طور پر ساڑھے تین ارب روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔
Nawaz sharif Ki Khuwahish Puri | Raaztv
Reviewed by Raaztv
on
December 24, 2018
Rating:

No comments: