The policeman who ran on the road, reached the spot, told the reason why the cannabis picked up.



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں خاتون برہنہ حالت میں ایک گھر سے باہر بھاگ کر نکلی اور سڑک پر آ گئی۔ 

اس کے جسم پر تشدد کے بے شمار نشانات تھے اور ناک سے خون بہہ رہا تھا۔ ہمسایوں نے اسے دیکھ کر 

پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے آ کر جب معاملے پر تفتیش کی تو ایسا شرمناک انکشاف ہوا کہ ہر کوئی دنگ 

رہ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر لنکن کی اس 33سالہ خاتون کا نام لوسی آرچر تھا۔ تفتیش کے 

دوران معلوم ہوا کہ اس کی ڈیٹنگ ایپلی کیشن ’ٹنڈر‘ پر 36سالہ ڈین ویلکنز سے ملاقات ہوئی تھی اور اس کے 

ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے یہاں اس کے فلیٹ پر آئی تھی۔ملاقات سے قبل لوسی نے ڈین کو ایک میسج کیا 

تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ ”میرا دل کرتا ہے کہ تم مجھے اغواءکر لو اور ایک درخت کے ساتھ باندھ 

دو۔“چنانچہ دونوں رضامند تھے کہ وہ ’ففٹی شیڈز‘ کی طرز کا پرتشدد جنسی تعلق استوار کریں گے تاہم انہوں 


نے ایک کوڈ ورڈ ’ایگ ٹائمز‘ طے کیا کہ جب لوسی کے لیے تشدد ناقابل برداشت ہو جائے تو وہ یہ کوڈ ورڈ 

بول دے اور ڈین تشدد روک دے گا۔ہوا یوں کہ لوسی کوڈ بھول گئی اور ڈین نے اس پر بہیمانہ تشدد جاری 

رکھا اور بالآخر جب لوسی کے لیے یہ تشدد ناقابل برداشت ہو گیا تو وہ برہنہ حالت میں ہی بھاگ کر گلی میں 

چلی گئی۔پولیس کو تفتیش میں معلوم ہوا کہ جب لوسی گلی میں گئی تو ڈین نے اسے موبائل فون پر پیغام بھیجا کہ 

”آئی ایم سوری، میں تو سمجھ رہا تھا کہ تم یہی کچھ چاہتی ہو اور اس سے حظ اٹھا رہی ہو۔ اگر تم سے برداشت 

نہیں ہو رہا تھا تو تم نے کوڈ ورڈ کیوں نہ بولا؟ “ ہمسایوں نے پولیس کو بتایا کہ ”جب ہم نے برہنہ لڑکی کو دیکھا 

اور ماجرا معلوم کرنے کی کوشش کی تو ڈین نے ہمیں کہا کہ ’سب ٹھیک ہے، یہ صرف اداکاری ہے۔“پولیس 

نے ڈین کو لوسی پر تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا ہے جہاں مقدمے کی 

کارروائی جاری ہے۔
The policeman who ran on the road, reached the spot, told the reason why the cannabis picked up. The policeman who ran on the road, reached the spot, told the reason why the cannabis picked up. Reviewed by Raaztv on December 04, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.