1 Number Kitne Me Frohat Howa | Raaztv



لاہور(ویب ڈیسک)شہری نے سال نو کی پہلی پرکشش نمبروں کی نیلامی میں من 

پسند ایک نمبر 11لاکھ روپے میں خرید لیا ،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی تاریخ 

2019میں پہلی بار نئے سال کا ایک نمبر اتنی قیمت میں فروخت ہوا ہے ۔ایل ای  

15سیریز کا ایک نمبر 11لاکھ ،دو اور تین نمبر ایک ،ایک لاکھ ،چار نمبر ایک لاکھ 

ہزار،پانچ نمبرایک لاکھ 60ہزار،چھ نمبر 75ہزار،نمبر سات ایک لاکھ 10ہزار،آٹھ 

نمبر 50ہزار اور9نمبر ساڑھے چھ لاکھ روپے میں نیلام ہوا ۔محکمہ 

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے 1685پرکشش نمبروں کی نیلامی کی جائے گی ۔
1 Number Kitne Me Frohat Howa | Raaztv 1 Number Kitne Me Frohat Howa | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 08, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.