Imran Khan Kay New pakistan ka kayam Yakini | Raaztv



اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹھاے سے پہلے میڈیا سے گفتگو ، غیر رسمی 

گففگو کے دوران جسٹس کا کہنا تھا کہ میں بھی ثاقب نثار کی طرح ڈیم بنانا چاہتا ہوں لیکن میں سابق چیف 

جسٹس کی طرح سو موٹو کا استعمال بہت زیادہ نہیں کروں گا ،عدلیہ کا کام قانون سازی کا فنڈ ریزنگ نہیں ، 

میں کوشش کروں گا کہ اپنا کام کروں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ سویلین اداروں کی بحالی بہت ضروری ہے، 

کوشش کریں گے کہ سویلین معاملات میں آرمی کا دخل برداشت نہیں کریں گے ، دوسری طرف چیف 

جسٹس ثاقب نثار آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں تاہم ان سے ملنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے لیکن 


اس کے باوجود بھی آج انہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات 

کی سماعت کی اور فیصلے بھی سنائے۔تفصیالت کے مطابق نقش ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سپریم کورٹ 

آف پاکستان میں ڈیم فنڈریزنگ کے تحت عطیہ کی گئی پینٹنگ نمائش میں حافظ آباد کے معروف مصور آرٹسٹ 

استاد شفقت علی جاویدکے فن پارے بھی نمائش میں رکھے گئے۔ اس موقع پر آرٹسٹ شفقت علی جاوید نے 

چاول کے دانے پر کلمہ طیبہ لکھ کر چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو پیش کیا۔
Imran Khan Kay New pakistan ka kayam Yakini | Raaztv Imran Khan Kay New pakistan ka kayam Yakini  | Raaztv Reviewed by Raaztv on January 18, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.