لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے ایک بھارتی اخبار کے مطابق
اگرچہ فریقین کی جانب سے معاہدے کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے
تصدیق کی ہے کہ حقوق آئی ایم جی آر نامی کمپنی کو ملے ہیں، اس کمپنی نے ابتدائی 10سال تک آئی پی ایل
کے پروڈکشن معاملات بھی سنبھالےتھے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا عملہ پہلے ہی پاکستان پہنچ کر تیاریوں کا
آغاز کرچکا ہے۔
The Indian Premier League's Production Rights met Indian company | Raaztv
Reviewed by Raaztv
on
January 16, 2019
Rating:

No comments: