Pakray Janay Way Barti Pailet Ki Video Jari..



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فضائیہ نے پاکستان کی حدودمیں گھسنےکی کوشش کر نے والے 2بھارتی طیاروں 

اورایک ہیلی کاپٹرکومارگرایا۔جب یہ خبرپاکستان میں چلی توپورے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی اوربھارت کی 


جانب سے جنگ کومزیدنہ بڑھانے کی خبریںبھی آنے لگیں ۔پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جب بھارتی طیاروں 

کوگرایاتوایک طیارہ آزادکشمیرجبکہ دوسراطیارہ مقبوضہ کشمیرمیں جاکرگراکشمیریوں نے جب یہ منظردیکھاتووہ خوشی 

سے نہال ہوگئے اوران کاساراخوف دورہوگیاپاکستان نے اپنی حدودمیں گرنے والے طیارے کے پائلٹ کوپکڑ 

لیااورویڈیوبھی جاری کردی ۔



سیکورٹی وجوہات کی بناء پرپائلٹ کی آواز نہیں سنائی گئی۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

Pakray Janay Way Barti Pailet Ki Video Jari.. Pakray Janay Way Barti Pailet Ki Video Jari.. Reviewed by Raaztv on February 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.