World cup 2022 .Qatar ko padosi mulk nay bari peshkash kardi.




2022دوحا ، تہران (آن لائن)قطر میں کھیلے جانے والے آئندہ فٹبال عالمی کپ 

ئ کے دوران مہمان ٹیموں کی رہائش کا انتظام پڑوسی ممالک میں کیے جانے پر غور 

کیا جا رہا ہے۔ ان ٹیموں کی رہائش کن ممالک میں ہو سکتی ہے؟فٹبال عالمی کپ 2022کے جانب سے قطر کو مہمان ٹیموں کی رہائش کی پیشکش کی گئی ہے۔ عالمی 

کپ قطر کے چیف آرگنائزر حسن التھوادی نے اس پیشکش پر اپنے تاثرات کا 

اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ فٹبال کے اس عالمی مقابلے کے دوران قطر کو متعدد 

ممالک کی جانب سے ٹیموں کی رہائش اور میزبانی سے متعلق پیشکش موصول ہوئی 

ہیں۔ ان کا کہنا تھا، ’’یہ انتظامی مرحلے کا حصہ ہے لیکن اس بارے میں حتمی فیصلہ 

فیفا کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔‘‘حسن التھوادی کے مطابق ’’ابھی تک ایران کی 


پیشکش پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور یہ معاملہ زیر بحث ہے۔‘‘ واضح رہے امریکا کی 

جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے ذریعے دباؤ بڑھا کر تہران حکومت کو 

بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لہٰذا قطر کی جانب سے 

ایران کی اس پیشکش کو قبول کرنے سے خلیجی خطے میں ایک نیا تنازعہ بھی کھڑا ہو 

سکتا ہے۔دوسری جانب سن 2017 سے سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات 

اور مصر نے قطر پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ قطر کے ماضی کے اِن قریبی 

اتحادی ممالک نے اس پر ایران کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے اور انتہاپسندوں کی 

حمایت کرنے کا الزام لگایا تھا  ئ کی میزبانی کے فرائض خلیجی ملک قطر ادا کرے 

گا۔ اس عالمی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسے میں ایران
World cup 2022 .Qatar ko padosi mulk nay bari peshkash kardi. World cup 2022 .Qatar ko padosi mulk nay bari peshkash kardi. Reviewed by Raaztv on November 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Featured Posts

Powered by Blogger.